آسٹریلوی فاسٹ بائولر جیکسن برڈ فٹنس مسائل کے باعث دورہ جنوبی افریقہ سے باہر، چیڈ سیئرز سکواڈ میں طلب
منگل 13 فروری 2018 16:48
(جاری ہے)
آسٹریلوی سلیکشن چیئرمین ٹریور ہونز کے مطابق جیکسن برڈ ہیمسٹرنگ انجری میں مبتلا ہیں اور ڈاکٹروں نے طبی معائنے کے بعد انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے جس کی وجہ سے وہ جنوبی افریقہ نہیں جائیں گے، ان کی جگہ چیڈ سیئرز کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ پروٹیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انہیں کینگروز کی طرف سے انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے کا موقع ملے گا۔
چیڈ سیئرز نے اپنے بیان میں کہا کہ آسٹریلوی سکواڈ میں طلبی میرے لئے باعث اعزاز ہے، میرا دیرینہ خواب پورا ہوا ہے، جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں پلیئنگ الیون میں موقع دیا گیا تو عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کر کے اپنی سلیکشن کو درست ثابت کرنے کیلئے سرتوڑ کوشش کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.