سپرنگ پولو کپ 2018ء کے پہلے گرائونڈ گیلا ہونے کی وجہ سے کوئی میچ نہ ہو سکا
منگل 13 فروری 2018 17:20
(جاری ہے)
پول اے میں رضویز/ماسٹر پینٹس کی ٹیم میں عون رضوی، ممتاز عباس نیازی، حمزہ مواز خان، خوان کروز لوساڈا، نیوایج /گارڈ گروپ میں عدنان جلیل اعظم، تیمور علی ملک، راجہ ارسلان نجیب اور سلواڈور اولا، باڑیز میں نفیس باڑی، راجہ میکائل سمیع، جان ماریہ، ماسٹر پینٹس بلیک میں صوفی محمد عامر، صوفی محمد حارث، ثاقب خان خاکوانی اور حسام علی حیدر شامل ہیں۔
پول بی میں آرمی وائٹ کی ٹیم میں بریگیڈیئر ذوالفقار علی بیگ، میجر عمر منہاس، میجر حسیب منہاس اور اگناسیو نیگری، آرمی ریڈ میں میجر فیضان تصدق بھٹہ، میجر عادل رائو، لیفٹیننٹ کرنل عثمان آزاد اور مائیگل لوئیس دگن، ڈائمنڈ پینٹس بلیک میں میر حذیفہ احمد، عبدالرحمان منوں، احمد علی ٹوانہ اور الگیوسیلسٹینو جبکہ ڈائمنڈ پینٹس بلیو میں میر شعیب احمد، بلال حئی، احمد زبیر بٹ اور ماکوس اریا شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.