صوبائی وزیر ہیلتھ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال ٹیکسلا کا اچانک دورہ
ایمرجنسی وارڈ میں بیڈز کے اضافے کی ہدایت، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی غیر حاضری بارے رپورٹ طلب
منگل 13 فروری 2018 19:22
(جاری ہے)
خواجہ عمران نذیر نے ہسپتال کی ایم ایس ڈاکٹر حوریہ کی غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے جواب طلبی کر لی اور سی ای او ہیلتھ کو ہدایت کی کہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی غیر حاضری کے بارے رپورٹ پیش کی جائے کہ آیا وہ چھٹی پر ہیں یا کسی میٹنگ میں گئی ہیں۔
خواجہ عمران نذیر کا کہنا تھا کہ حکومت کی اولین ترجیح ہے کہ تمام مریضوں کو علاج معالجہ کی معیاری سہولیات یکساں میسر ہوں اور اس مقصد کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب ہسپتالوں کے دورے کرتے رہتے ہیں اور وہ خود (وزیر صحت) سیکرٹری علی جان خان کے ہمراہ مختلف ہسپتالوں کے مسلسل دورے کرتے ہیں جس سے صورتحال میں نمایاںبہتری آئی ہے۔ خواجہ عمران نذیر کا کہنا تھا کہ صوبہ پنجاب میں صحت کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور آج صوبے کے عوام کو علاج معالجہ کی سہولیات بڑے پیمانے پر دستیاب ہیں جس میں مزید اضافہ کیلئے کام جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.