ڈی ایس ریلوے لاہور ڈویژن محمد سفیان سرفراز ڈوگر کا لاہور تا نارووال سیکشن کا دورہ
مختلف سٹیشنز کا ریکارڈ، ریلوے ٹریک، گاڑیوں کی تعداد، سٹیشنوں پر صاف پانی ، صفائی ستھرائی کا بغور معائنہ کیا
منگل 13 فروری 2018 19:22
(جاری ہے)
ڈی ایس ریلوے لاہور نے انسپیکشن کے دوران مختلف سٹیشنز کا ریکارڈ، سٹیشنوں کی عمارت، ریلوے ٹریک، ریلوے لیول کراسنگز اور ریلوے سٹیشنز کی ارننگ، ریل گاڑیوں کی تعداد، سٹیشنوں پر صاف پانی اور صفائی ستھرائی کا بغور معائنہ کیا۔
سیکشن پرمسافروں اور ریلوے احلکاروں کی سہولت سے متعلق موقع پر احکامات دیے۔ ڈی ایس ریلوے لاہور نے ریلوے اہلکاروں سے رول آف دی منتھ، سیفٹی سرکولر اور کمپیٹینسی سالات بھی پوچھے اور اچھی کارکردگی کے اہل اسسٹنٹ سٹیشن ماسٹر میتھ سوجا رانا سہیل شھزاد اور گیٹ کیپر میتھ سوجا قاسم علی کو فی کس 1000 روپے نقد کیشن انعام دیا۔ ڈی ایس لاہور نے نارووال اسٹیشن پر زیر تعمیر میگا ریلوے سٹیشن پروجیکٹ کا بھی دورہ کیا اور انجینئرز سے مسافروں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی۔ علاوہ ازیں ڈی ایس ریلوے لاہور سے شیخوپورہ کے جنرل سیکٹری رانا کلیم اور چیئرمین بدوملی امجد حسین گجر وفد کی صورت میں ملے اور سیکشن پر ٹرینوں کی تعداد بڑھانے جیسے مطالبات کیے۔ڈی ایس ریلوے لاہور نیوفد کو یقین دلایا کہ ریلوے لاہور ڈویژن اپنے وسائل میں رہتے ہوئے سیکشن کے عوام کے جلد از جلد مطالبات حل کریے گی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.