ڈپٹی کمشنر کے حکم پرگلگشت میں سرکاری اراضی واگزار، علی گڑھ سکول کے تمام انتظامی معاملات سنبھال لئے
منگل 13 فروری 2018 23:08
(جاری ہے)
اس موقع پر ضلعی حکو مت کے سینئر لیگل ایڈوائز ر سید محمد شاہ ایڈوکیٹ نے قا نو نی عمل کو مکمل کر تے ہو ئے ۔
اراضی کاقبضہ با ضابطہ طور پر محکمہ ہائو سنگ کے حوا لے سے کیا ۔اس موقع پر گفتگو کر تے ہو ئے اسسٹنٹ کمشنر سٹی مبشر الرحمن نے کہا کہ مذ کو رہ 2ایکڑ ارا ضی کو قابضین کی جا نب سے لیز پر لیا گیا تا ہم 8 سال قبل لیز معا ہد ہ ختم ہو نے کے باوجود سرکاری ارا ضی پر نا جائز کمرشل تعمیرات شروع کر دی گئی تھیں جبکہ بر ائے نام کالج ، سکول کانظا م بھی چلا یا جا رہا تھا۔انہو ں نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ علی گڑ ھ سکو ل وکا لج کے تما م معاملات خود چلائے گی اور ایک ٹرسٹ کے ذریعے تما م اسا تذ ہ اور کلریکل سٹا ف کو تقرر ی نا مے جا ری کئے جا ئیں گے ۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی مبشر الر حمن نے کہا کہ ڈ پٹی کمشنر نادر چٹھہ کی ہدا یت پر سکول اور کا لج میں تدریسی عمل بد ستور جاری رہے گا بلکہ تعلیمی ادار ے کو مز ید بہتر بنائیں گے اور تما م معاملا ت ٹرسٹ کے ذ ر یعے چلا ئے جائیں گے ۔مبشر الر حمن نے کہا کہ علی گڑ ھ کالج سے ملحقہ مار کیٹ کی دکا نو ں کو قانونی دا ئر ہ کار میں لا ئیں گے اور کسی کا کا روبا ر تباہ نہیں ہو نے دینگے ۔اس موقع پر اے سی ہیڈ کوارٹر فارو ق ڈو گر نے کہا ہے کہ علی گڑ ھ کالج اور سکو ل اب سرکاری سرپرستی میں چلے گا اور نظا م تعلیم مزید بہتر بنایا جا ئے گا تا کہ والدین اور طلبا ء کا اعتما د بر قر ار رہ سکے ۔دریں اثنا ء ضلعی انتظا میہ کی جانب سے تعینا ت ڈ پٹی ڈا ئریکٹر پھا ٹایونس مغل نے گزشتہ روز ایڈ منسٹر یٹر علی گڑ ھ یونیو رسٹی کاچا ر ج سنبھالتے ہو ئے تما م اساتذہ سے میٹنگ کی اور یقین دہا نی کر ائی کہ ادار ے کو مزید بہتر اندا ز میں چلا یا جا ئے گا ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.