محبت کی لازوال داستان’’مومل رانو‘‘کو آئندہ ماہ نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا
اس فلم میں مرکزی کردار اداکار احسن خان اور صبا قمر نے ادا کیے ہیں
بدھ 14 فروری 2018 12:46
(جاری ہے)
اب اسی فلم کو آئندہ ماہ کراچی میں شروع ہونے والے پہلے پاکستان فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔
’مومل رانو‘ میں مرکزی کردار اداکار احسن خان اور صبا قمر نے ادا کیے ہیں، جب کہ فلم کی دیگر کاسٹ میں حسین قادری، سندھی ڈراموں کے ایکشن اداکار اسد قریشی، سلمان سعید اور زینب جمیل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ظفر معراج کے لکھے گئے اسکرپٹ کی ہدایات سراج الحق نے دی ہیں۔فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اگرچہ اس کی کہانی سندھ کے لازوال رومانوی کرداروں ’مومل اور رانو‘ کے گرد گھومتی ہے، تاہم اس میں برصغیر کے دیگر رومانوی قصوں اور کہانیوں کو بھی چھیڑا گیا ہے۔فلم کو زمانہ قدیم کے بجائے جدید دور کے حساب سے بنایا گیا ہے، جب کہ اس میں اردو سمیت سندھی زبان کے گانوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.