پاکستانی ، بھارتی کھلاڑیوں کے رواں سال ایک ہی ٹیم کیلئے ایکشن میں نظر آنیکا امکان
بدھ 14 فروری 2018 12:23
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے جزائر غرب الہند میں طوفانوں سے متاثرہ خاندانوں کے لیے امداد جمع کروانے کی غرض سے 31مئی 2018ءکو لارڈ ز کرکٹ گراﺅنڈ پر ویسٹ انڈیز اور آئی سی سی ورلڈ الیون کے مابین ایک ٹی ٹونٹی میچ کروانے کا فیصلہ کیا ہے ،اس مقابلے کو انٹر نیشنل میچ کا درجہ حاصل ہوگا اور یہ براہ راست نشر کی جائے گی۔
قومی ٹیم اس میچ سے قبل ہی انگلینڈ میں موجود ہوگی جہاں یکم جون کو اس نے لیڈز کے مقام پر انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ کھیلنا ہے تاہم ممکنہ طور پر ٹیسٹ سکواڈ میں شامل نہ ہونے والے کھلاڑی فخر زمان اور شاداب خان ان میچ میں ان ایکشن ہوسکتے ہیں ، اس بات کا بھی قوی امکان ہے کہ پاکستانی شائقین کرکٹ ایک مرتبہ پھر شاہد خان آفریدی کو لارڈز کرکٹ گراﺅنڈ پر ان ایکشن دیکھیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.