کویت نے فلپائن کے صدر کے کارکنوں کو واپس بلانے کے اعلان کی مذمت کر دی
سعدیہ عباس بدھ 14 فروری 2018 15:47
(جاری ہے)
یہ دونوں میاں بیوی نومبر 2016 میں کویت چھوڑ کر چلے گئے تھے اور تب سے یہ اپارٹمنٹ بند پڑا تھا۔
لاش اس وقت برآمد ہوئی جب اپارٹمنٹ کے مالک نے مکان کو دوبارہ کرائے پر دینا چاہا اور اپارٹمنٹ کی تلاشی اور حفاظتی اقدامات کو دیکھنے کے لیے عدالت نے پولیس کو اپارٹمنٹ کی تلاش لینے کے لیے کہا۔ جمعرات کے روز تلاشی کے دوران لاش برآمد ہونے پر کویت کی وزارت داخلہ نے اس منجمد لاش کی تحقیقات کا حکم جاری کر دیا۔ تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ اس اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر لبنانی شہری پولیس کو پہلے سے ہی 14 کیسز میں مطلوب تھا۔ یہ لبنانی شہری ہی اس فلپائنی ملازمہ کا سپانسر تھا اور اسنے ملازمہ کے لاپتہ ہونے کی شکایت درج کرائی تھی جب لبنانی کی بیوی نومبر میں دو دن پہلے ہی کویت چھوڑ کر گئی تھی ۔ پولیس نے اس لبنانی کی تحقیقات کو حکم جاری کر دیا ہے اور اسکے گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری کر دئیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.