صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو کا ملک بھر کے شہداء کو خراج عقیدت
شہداء کے باعث ہی ملک میں امن قائم ہوا ہے اور تمام پاکستانی قوم اپنے ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے‘خلیل طاہر سندھو
بدھ 14 فروری 2018 19:27
(جاری ہے)
انہوں نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بالخصوص سانحہ چیئرنگ کراس لاہور کے شہداء کی پہلی برسی کے حوالے سے کہا ہے کہ کیپٹن(ر)احمد مبین،ایس ایس پی زاہد گوندل اور دوسرے پولیس آفیسرز و اہلکار نے شجاعت و بہادری کی داستان رقم کی ہے ۔
صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ایسے ہی شہداء کی عظیم جانوں کے نذرانوں کے باعث ہی آج وطن عزیز میں تمام پاکستانی عوام آزاد فضائوں میں سانس لے رہی ہے اور ملک بھر میں امن قائم ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ شہداء ہمیشہ ہماری یادوں میں زندہ رہیں گے اور تمام پاکستانی قوم اپنے ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.