آئس ہاکی میچ میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کی آمد پر چیئرلیڈرز حیران
کم جونگ کی آمد نے چیئرلیڈرز کو حیران کردیا تاہم جب انھیں معلوم ہوا کہ وہ جعلی ہیں تو ہنس دیں
جمعرات 15 فروری 2018 16:54
(جاری ہے)
ہاورڈ نامی مقامی شخص کی شکل اور جسامت پڑوسی ملک کے سربراہ سے ملتی ہے اس لیے شمالی کوریا کی چیئرلیڈرز بھی دھوکا کھا گئیں جو کوریا کی مشترکہ ویمنز آئس ہاکی ٹیم کا جاپان کے خلاف مقابلے میں جوش و خروش بڑھا رہی تھیں۔
ہاورڈ نے کرائوڈ کی جانب بھی ہاتھ لہرایا مگر جلد ہی منتظمین نے انھیں ایرینا سے باہر نکال دیا۔ اس سے قبل افتتاحی تقریب میں بھی انھیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا روپ دھارے شخص کو بھی باہر نکال دیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.