زینب قتل کیس میں دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ ،(کل )سنایا جائے گا
جمعرات 15 فروری 2018 16:00
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ملزم کے آڈیوز اور ویڈیوز کی فرانزک رپورٹ بھی عدالت میں پیش کی گئیں جن میں بھی ملزم عمران کی ہی نشاندہی ہوتی ہے۔
استغاثہ کی جانب سے زینب کی پوسٹمارٹم رپورٹ بھی عدالت میں پیش کردی گئی جس میں بھی زینب کے ساتھ ریپ کے شواہد ملے ہیں۔عدالت نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 342 کے تحت مجرم کا بیان قلمبند کیا ۔استغاثہ کی جانب سے زینب کیس کے ملزم عمران کے خلاف 56گواہان پیش کیے گئے۔عدالت نے حتمی بحث مکمل ہونے کے بعد زینب قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جسے 17فروری کو کوٹ لکھپت جیل میں سنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.