پانی پاکستان کیلئے سیکیورٹی کا معاملہ ہے،سرتاج عزیز
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث چند سالوں میں پانی بحران مزید شدت اختیار کر سکتا ہے، قابو پانے کیلئے قومی پالیسی تشکیل دینے کی ضرورت ہے، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن
جمعرات 15 فروری 2018 22:46
(جاری ہے)
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا کہ پانی پاکستان کیلئے سیکیورٹی کا معاملہ ہے ،ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے آئندہ چناد سالوں کے دوران پانی کا موجودہ بحران مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پانی کے اس بحران پر قابو پانے کیلئے فوری طور پر قومی پالیسی تشکیل دینے کی ضرورت ہے جو صوبائی حکومتوں کو ایکشن پلان کی تیاری کیلئے مربوط فریم ورک فراہم کریگی۔ کمیٹی کا اگلا اجلاس دو ہفتے بعد منعقد ہو گا جس میں پالیسی کے پہلے ڈرافٹ کو حتمی شکل دی جائیگی۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.