آئندہ انتخابات میں کس جماعت کی حکومت قائم ہوگی، ماہرین علم نجوم نے پیشن گوئی کر دی
محمد علی جمعرات 15 فروری 2018 23:13
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ماہر علم نجوم سامعہ خان، محمد کنعان اور معظم خان نے بتایا کہ نواز شریف اور ان کے خاندان کی سیاست کا خاتمہ ہوچکا ہے۔
ان کا اب کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔ تاہم دوسری جانب شہباز شریف اور ن لیگ کیلئے رواں سال اچھا ثابت ہوگا۔ سینیٹ انتخابات میں ن لیگ کو کامیابی حاصل ہوگی، جبکہ شہباز شریف کو عام انتخابات میں اچھی خبر ملے گی۔ واضح رہے اس سے قبل گزشتہ برس ماہرین علم نجوم کی جانب سے پیشن گوئی کی گئی تھی کہ 2018 کا سال عمران خان اور ان کی جماعت کیلئے خوش قسمت ثابت ہوگا۔ تاہم اب ماہرین علم نجوم نے ن لیگ کو کامیابیوں کی نوید سنائی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.