معروف فوڈ پوائنٹ ''وٹ اے پراٹھا'' کا دلچسپ اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل
سمیرا فقیرحسین جمعہ 16 فروری 2018 13:58
(جاری ہے)
وٹ اے پراٹھا نے اپنے نئے اشتہار میں لسی کی تصویر کے ساتھ پریا پرکاش کی تصویر لگائی اور کہا کہ ''یہ لسی اکھیوں سے گولی مارے'' ساتھ ہی اشتہار میں لکھا گیا کہ ''ہم دیکھتے رہ گئے اور لسی آنکھ مار کر دل لے گئی''۔
وٹ اے پراٹھا کے اس اشتہار کو بھی سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔یاد رہے کہ ماضی میں بھی معروف فوڈ پوائنٹ ''وٹ اے پراٹھا'' اپنے اشتہارات میں سوشل میڈیا پر وائرل چیزوں کا حوالہ دیتا ہے۔ خیال رہے کہ پریا پرکاش کی سب سے پہلے ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ آنکھوں کے اشاروں سے اپنے ہیرو سے بات کرتے کرتے ہیرو کو آنکھ مارتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.