ایم کیو ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے، امداد علی پتافی
عمران خان اپنی مرشد کا نہیں ہوا کسی اور کا کیا ہو گا، گفتگو
جمعہ 16 فروری 2018 22:54
(جاری ہے)
کراچی میں وزیرِ ورکس اینڈ سروسز سندھ امداد علی پتافی نے سندھ میں مکمل ہونے والے اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کے دوران تیر کا رخ ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کی طرف موڑ دیا کہا کہ ایم کیو ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور جی ڈی اے کا کوئی وجود نہیں۔
اگلے انتخابات میں ان کو پیپلز پارٹی شکست دے گی۔صوبائی وزیر نے کپتان اور نواز شریف کو بھی آڑھے ہاتھوں لیا اور کہا کہ لودھراں انتخابات کے بعد عمران خان کی اے ٹی ایم مشین بند ہوگئی ہے۔امداد علی پتافی نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کے جاری ترقیاتی منصوبے مقرر وقت پر مکمل ہوں گے اور یہ ترقی کا سفر جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.