امریکی عدالت نے القاعدہ کے دہشت گرد کو عمر قید کی سزا سنادی
ہفتہ 17 فروری 2018 14:38
(جاری ہے)
تاہم، وہ لنک پر نظر نہیں آئے اور عدالت سے مخاطب نہیں ہوئے۔اکتوبر، 2012 میں اٹلی سے ملک بدر ہونے کے بعد، ہارون بضد ہیں کہ وہ جنگجو ہیں، جنھیں فوجی ٹربیونل کا سامنا کرنا چاہیئے ناکہ فوجداری مقدمات کی کارروائی ہونی چاہیئے۔
کوگن نے کہا کہ ہارون نے جمعے کی صبح امریکی مارشلز کو بتایا تھا کہ یہ میری عدالت نہیں ہے۔ یہ میرے جج نہیں ہیں۔مارچ 2017 میں ہارون کو مجرم قرار دیا گیا تھا۔انھوں نے اپریل 2003 میں افغانستان میں القاعدہ کے ایک حملے میں 19 برس کے آرمی پرائیٹ فرسٹ کلاس جیروڈ ڈینس؛ اور 24 سال کے ایئر فورس ایئرمین، فرسٹ کلاس ریمنڈ لوسانو کو ہلاک کیا تھا۔ انہیں نائجیریا میں امریکی سفارت خانے کو بم سے اڑانے کے الزام میں بھی مجرم قرار دیا گیا تھا۔ہارون نے کہا ہے کہ ان کا تعلق نائجر سے ہے، جب کہ حکومت نائجر کا کہنا ہے کہ وہ انھیں اپنا شہری نہیں مانتے۔جمعے کے روز کی سماعت کے دوران ڈینس کے بھائی نے ہارون سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بھائی کی ہلاکت پر صدمے میں ہیں، لیکن ہارون سے نفرت نہیں کرنا چاہتے۔انھوں نے کہا کہ جیروڈ اب بھی ہمارے ساتھ ہے، اور مجھے آپ پر ترس آتا ہے۔ہارون کو سنہ 2005میں لیبیا سے گرفتار کیا گیا اور 2011 میں رہا ہوئے۔ مہاجرین کے ہمراہ بحری جہاز میں سفر کے دوران انھیں اٹلی کے حکام نے اس وقت حراست میں لیا جب انھوں نے بتایا کہ ان کے جسم پر آنے زخم کے نشانات اس وقت کے ہیں جب وہ القاعدہ کی طرف سے امریکی فوجیوں کے ساتھ لڑا کرتا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.