سعودی رکن شوریٰ کا خواتین کی لازمی فوجی سروس کا مطالبہ
دفاع وطن اور اپنی ذات کے دفاع کے لیے سعودی خواتین کی فوجی سروس ضروری ہے، ڈاکٹر اقبال درندری
ہفتہ 17 فروری 2018 15:17
(جاری ہے)
ڈاکٹر درندری نے کہا کہ وطن کا دفاع ہرایک کی ذمہ داری ہے۔ اس میں مرد و خواتین کے درمیان کوئی قید نہیں۔
اسی طرح خواتین کو اپنی ذات کا بھی دفاع کرنا ہوتا ہے اور یہ لازمی فوجی سروس کے بغیر ممکن نہیں۔ اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں سعودی عرب میں مردوں کا مرتبہ کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ خواتین کو اپنے دفاع اور ملک کے دفاع کے لیے دفاعی مہارت اور اہلیت حاصل کرنا قومی ذمہ داری ہونی چاہیے۔ اپنے دفاع کے لیے جوڈو کراٹے اور طرح کے دوسرے طریقے سکھائے جاتے ہیں مگر انہیں ساتھ ساتھ اسلحہ چلانا بھی سیکھنا چاہیے۔دوسری جانب سعودی شوریٰ کونسل کی سیکیورٹی کمیٹی کے وائس چیئرمین میجر جنرل عبدالھادی العمری نے کہا کہ شوریٰ نے شہریوں کے لیے لازمی فوجی سروس کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ مملکت میں خواتین اور مردوں میں سے کسی کے لیے فوجی سروسز کو لازمی نہیں قرار دیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.