زینب قتل کیس کا فیصلہ ; سوشل میڈیا صارفین کا خیر مقدم ، سر عام پھانسی کی مطالبہ
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 17 فروری 2018 15:11
(جاری ہے)
ہم نہیں چاہتے کہ ایک اور زینب اس درندگی کا نشانہ بنے۔
ایک بھارتی صارف نے بھی زینب قتل کیس کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی زینب کو تو انصاف مل گیا لیکن یہاں بھارت کی آشفہ سے زیادتی کرنے والوں کو ہندوتوا گروہ کی حمایت حاصل ہے۔ بھارت پاکستان بننا ہی نہیں چاہتا۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ زینب قتل کیس میں مجرم عمران علی کو 4 مرتبہ سزائے موت دینے کا حکم دیا گیا۔ مجرم کو جیل میں نہیں بلکہ سر عام عوام کے سامنے پھانسی دی جانی چاہئیے تاکہ زینب قتل کیس ایسے مزید کیسز کے لیے ایک مثال بنے۔ ایک صارف نے قانون میں ترمیم کا مطالبہ کرتے ہوئے لکھا کہ زینب کے قاتل کو سر عام پھانسی دی جانی چاہئیے اور اس کے لیے قانون میں ترمیم کی جائے۔ ایک ٹویٹر صارف نے تو زینب قتل کیس کے فیصلے پر عدم اطیمنان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زینب قتل کیس کا فیصلہ اتنا تسلی بخش نہیں ہے ، مجرم کو سر عام پھانسی دینے میں آخر مسئلہ کیاہے؟ کیوں مجرم کو عوام کے سامنے پھانسی نہیں دی جا سکتی؟ ایک خاتون صارف نے لکھا کہ زینب قتل کیس کے فیصلے نے میرا عدلیہ پر اعتماد بحال کر دیا ہے۔ اُمید ہے کہ انصاف کا نظام ایسے ہی چلتا رہے گا اور ان لوگوں کو بھی انصاف فراہم کیا جائے جو اس کے منتظر ہیں۔ مزید سوشل میڈیا صارفین کے زینب قتل کیس کے فیصلے پر دئے گئے رد عمل درج ذیل ہیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.