شعیب اختر چیئرمین کرکٹ بورڈ کے مشیر اور بورڈ کے برانڈ ایمبسیڈر مقرر

ہفتہ 17 فروری 2018 18:09

شعیب اختر چیئرمین کرکٹ بورڈ کے مشیر اور بورڈ کے برانڈ ایمبسیڈر مقرر
لاہور۔17 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2018ء) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر چیئرمین کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کے مشیر اور بورڈ کے برانڈ ایمبسیڈر مقرر ہوگئے ‘سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو چیئرمین پی سی بی کا کرکٹ معاملات پر مشیر اور بورڈ کا برانڈ ایمبسیڈر مقرر کردیا گیا ہے، اس کا اعلان نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا۔

متعلقہ عنوان :