سپرنگ پولو کپ ،رضویز/ماسٹر پینٹس نے باڑیز ،نیوایج/گارڈ گروپ نے ماسٹر پینٹس بلیک کو ہرا دیا
ہفتہ 17 فروری 2018 21:27
(جاری ہے)
تیسرے چکر میں باڑیز کی ٹیم نے واحد گو ل سکور کیا جبکہ چوتھے چکر میں رضویز/ماسٹر پینٹس کی ٹیم نے گول سکور کیا۔
رضویز/ماسٹر پینٹس کی طرف سے حمزہ مواز خان اور خوان کروز لوساڈا نے تین تین گول سکور کیے ۔باڑیز کی طرف سے ٹی ٹو رئویزدو جبکہ نفیس باڑی نے ایک گول سکور کیا جبکہ آدھا گول انہیں ہینڈی کیپ ایڈوانٹیج حاصل تھا۔دوسرے میچ میں نیوایج/گارڈ گروپ نے ماسٹر پینٹس بلیک کو 8-5 سے ہرایا۔ نیوایج /گارڈ گروپ نے پہلے چکر میں دو گول سکور کیے، دوسرے چکر میں ماسٹر پینٹس بلیک نے دو جبکہ نیوایج/گارڈ گروپ نے ایک گول سکور کیا۔ تیسرے چکر میں نیوایج/گارڈ گروپ نے تین جبکہ ماسٹر پینٹس بلیک نے دو گول سکور کیے۔ چوتھے چکر میں نیوایج/گارڈ گرووپ نے دو جبکہ ماسٹر پینٹس بلیک نے ایک گول سکور کیا۔ جیتنے والی ٹیم نیوایج/گارڈ گروپ کی طرف سے سلواڈور الاوانے چار، تیمور علی ملک نے تین جبکہ راجہ ارسلان نجیب نے ایک گول سکور کیا۔ ماسٹر پینٹس بلیک کی طرف سے مزینی نے تین جبکہ ثاقب خان خاکوانی نے دو گول سکور کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.