سہ ملکی سیریز ،ْانگلینڈ فتح کے باوجود فائنل کی دوڑ سے باہر
اتوار 18 فروری 2018 19:10
(جاری ہے)
جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کولن منرو کی عمدہ بیٹنگ کے باوجود مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا سکی۔
اوپنر منرو نے 21 گیندوں پر سات چھکوں کی مدد سے 58 رنز جڑ کر عمدہ آغاز فراہم کیا جبکہ مارٹن گپٹل نے بھی 47 گیندوں پر 62 رنز بنائے تاہم 78 رنز کے شاندار آغاز کے باوجود یہ دونوں کھلاڑی اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے۔مارک چیپمین 37 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے اور نیوزی لینڈ کی ٹیم کو میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو رنز سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔مورگن کو شاندار اننگز کھیلنے پر مرد میدان قرار دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.