وزیر اعلیٰ پنجاب کے علمی و ادبی مقابلہ جات کے تحت انٹر، ڈگری اور پوسٹ گریجوایٹ لیول ضلعی سطح کے مقابلوں کا انعقاد
اتوار 18 فروری 2018 20:00
(جاری ہے)
اس حوالہ سے میں تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر پرنسپل کالج پروفیسر ڈاکٹر ملا خان حیدری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تعمیرو ترقی اور آئندہ نسل کی تعلیم و تربیت کے حوالہ سے اساتذہ کرام کا کلیدی کردار کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔
انہوںنے طالبعلموں پر زور دیا کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو ضائع ہونے سے بچائیں اور اپنے علم کو جدید فنون سے اپ ڈیٹ کرتے رہیں تاکہ مستقبل کے چیلنجز سے عہدہ بر ہو سکیں۔بعد ازاںڈگری(گریجوایشن )سطح کے انگریزی مباحثہ میں گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ کے علی اسلام کو پہلی اور شعیب ظفر کو دوسری پوزیشن جبکہ پوسٹ گریجوایٹ لیول کے مباحثہ انگریزی میں ضلعی سطح پر محمد نعیم کو پہلی اور زین عباس کو دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.