عوام کا محمد نواز شریف سے دلی محبت اور لگائو ہے،کوئی بھی انہیں عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکتا،وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
پیر 19 فروری 2018 02:00
(جاری ہے)
وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں صوبائی حکومت کی حالیہ تبدیلی میں پاکستان پیپلز پارٹی نے منفی کردار ادا کیا ہے اور اس کے رہنما آصف علی زرداری نے اس بات کا اعتراف عوامی اجتماع میں کیا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سینیٹ انتخابات کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کسی بھی قسم کی ہارس ٹریڈنگ میں ملوث نہیں اور نہ ہی طاقت کا غلط استعمال کر رہی ہے اور اگر کسی کے پاس اس حوالے سے کوئی ثبوت ہے تو اسے عوام کے سامنے لانا چاہیئے۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اسلام آباد سے سینیٹ کی دونوں نشستیں جیت لے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.