خیبر پختونخوا، بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے لائسنس یافتہ اسلحہ کی ضرورت ہے،
اراکین سینٹ حکومت اگر خودکار اسلحہ واپس لینا چاہتی ہے تو پہلے ملک سے جرائم کا خاتمہ کرے، ایوان بالا میں سینیٹر جہانزیب جمال دینی اور دیگر ارکان کی تحریک پر بحث سمیٹنے کے دوران گفتگو
پیر 19 فروری 2018 23:05
(جاری ہے)
حافظ حمد الله نے کہا کہ اسلحہ لائسنس ہمیں اپنے تحفظ اور دفاع کے لئے دیا جاتا ہے۔
حکومت فیصلہ واپس لے۔ سینیٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا کہ بلوچستان کی صورتحال خراب ہے، ہمیں اپنے تحفظ کی ضرورت ہے۔ حکومت کو فیصلہ واپس لینا چاہئے۔ اعجاز دھامرہ نے کہا کہ دہشت گردی اور جرائم میں تو ہر قسم کا اسلحہ استعمال ہوتا ہے۔ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، اپنے تحفظ کے لئے اسلحہ کی ضرورت ہے۔ اگر ملک کو اسلحہ سے پاک کرنا ہے تو اسلحہ لائسنس پر پابندی لگانے کی بجائے پہلے جرائم کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ سینیٹر اشوک کمار نے کہا کہ اسلحہ لائسنس پر پابندی عائد کرنا درست نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.