عمران خان آپ جج کی مخالفت یاحق میں سڑکوں پرنہیں نکل سکتے،فضل الرحمن
اب سیاستدانوں کوعدالتوں میں گھسیٹا جارہا ہے،پھر ججوں کوسڑکوں پرگھسیٹا جائےگا،جج کوفریق بنانا قومی سطح کاجرم ہے۔عمران خان کے سڑکوں پرنکلنے کے بیان پر ردعمل
ثنااللہ ناگرہ منگل 20 فروری 2018 15:55
(جاری ہے)
انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سڑکوں پرنکلنے سے متعلق بیان پراپنے ردعمل میں کہاکہ کسی مسئلے میں کسی جج کوفریق بنانا قومی سطح کاجرم ہے۔
جج کی رائے اور فیصلے سے اختلاف کیاجاسکتا ہے۔لیکن اس کے باوجود عمران خان آپ جج کی مخالفت یا حق میں سڑکوں پرنہیں نکل سکتے۔انہوں نے کہاکہ اب سیاستدانوں کوعدالتوں میں گھسیٹا جا رہا ہے۔اگر آپ سڑکوں پرنکلے توپھر ججوں کوسڑکوں پرگھسیٹا جائے گا۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جس شخص کوسیاسی اقدار کا پتا نہ ہووہ اس طرح کی باتیں کرتاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.