ٹیوٹا اور نیٹ سول 2000ہزار طلبہ کو آئی او ٹی ،بلاک چین اور ڈیٹا مینجمنٹ کی جدید تربیت دینگے ‘عرفان قیصر شیخ چئیرمین ٹیوٹا
منگل 20 فروری 2018 17:43
(جاری ہے)
ٹیوٹا نیٹ سول سے مل کر سلیبس اور طریقہ کار طے کر کے جلد اس چھ ماہ کے کورس کا آغاز کر دے گا ۔
چھ ماہ طلبہ کو بہترین روزگار مہیا ہو گا لیکن ساتھ ساتھ انہی طلبہ کے لئے اگلا کورس بھی شروع کر دیا جائے گا جس میں یہ آئی اوٹی کی مزید تربیت بھی آن جاب رہتے ہوئے ٹیوٹا سے حاصل کریں گے ۔ٹیوٹا نے ہمیشہ ایسے شعبوں کی نشاندہی کر کے ایسے کورسز کا آغاز کیا ہے جس میں طلبہ کو فوری روزگار اور اچھی ماہانہ آمدنی میسر آئے ۔ٹیوٹا فنی تربیت میں ٹرینڈ سیٹر بن گیا ہے ۔نیٹ سول کے سی ای او سلیم غوری کا کہنا تھا اس وقت ملک می آئی او ٹی ،بلاک چین اور ڈیٹا مینجمنٹ کی بہت مانگ ہے ۔دنیا میں اس وقت سب بڑا مسئلہ ڈیٹا کو مینج کرنا ہے ۔یہ تربیت نوجوانوں کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں نوکریاں فراہم کرے گی ۔ہمیں اپنے نوجوانوں کو ڈگری سے زیادہ تربیت کی اہمیت سمجھانے کی ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.