وزیر اعظم کی پارلیمان میں تقریر آئینی مینڈیٹ اورحلف کی خلاف ورزی ہے ،ْ محمد علی درانی
فرد واحد کے لئے قانون سازی کی کوشش سیاسی خود کشی ہوگی ،ْ میڈیا سے با ت چیت
منگل 20 فروری 2018 19:14
(جاری ہے)
منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اطلاعات نے کہاکہ قانون سازی پارلیمان کا حق ہے تاہم عدلیہ کے مقابلے میں پارلیمان کو حریف بناکر سامنے لانا ملک اور جمہوریت کی خدمت نہیں ،ْپارلیمانی قائدین کو آئینی اداروں میں تصادم روکنے کے لئے دانشمندانہ کردار اداکرنے کی ضرورت ہے۔
ذاتی لڑائی اداروں کی لڑائی نہ بنائیں۔ایک سوال پر محمد علی درانی نے کہاکہ کون چور اور کون ڈاکو ہے، یہ فیصلہ کرنا عدالت کا اختیار ہے جو اسے آئین وقانون نے دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پارٹی سربراہ کی قانونی جنگ پارلیمان میں لانے سے شاہد خاقان عباسی فرد اور پارٹی سے وفاداری ثابت کررہے ہیں۔ انہیں ریاست پاکستان اور آئین کی ڈیوٹی دینا ہے، پارٹی کارکن بننے سے ملک سنگین سیاسی بحران اورافراتفری کا شکارہوجائے گا۔ جس کا ملک اور جمہوری نظام ہرگزمتحمل نہیں ہوسکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.