موسم بہارکی شجرکاری مہم کے دوران چھانگامانگا میں چھ لاکھ پودے لگائے جائیں گے
بدھ 21 فروری 2018 10:40
(جاری ہے)
محکمہ جنگلات چھانگا مانگا کے ڈی ایف او چوہدری عمران ستارکی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی او آغاحسین شاہ اوران کے ہمراہ بلاک افسر رانا شوکت علی‘ سید عابدحسین شاہ‘ سردار حنیف‘ ہیڈماسٹر ملک محمدلطیف عاجز نے گورنمنٹ بوائزہائی سکول چھانگامانگا میں درجنوں پودے لگاکر سال2018ء موسم بہارکی شجرکاری مہم کا آغازکردیا ۔
اس موقع پر ایس ڈی او آغاحسین شاہ نے شجرکاری کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے طلباء کو بتایا کہ درخت برکت کی علامت اور ایک اہم قومی دولت ہیں‘ درخت اور پودے انسانی زندگی کیلئے کئی فوائدکا باعث ہیں انکی نشوونما اور دیکھ بھال انسانی فطرت سے وابستگی کوظاہرکرتی ہے‘آج کے دورمیں تیزرفتاری کیساتھ ساتھ آلودگی کا جوزہر آہستہ آہستہ کرہ ارض کو اپنی لپیٹ میں لے رہاہے اس سے انسانی زندگی کو سب سے زیادہ خطرہ ہے آلودگی سے بچنے کیلئے جتنے زیادہ درخت لگائے جائین گے آب و ہوا اتنی ہی صاف وشفاف ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.