ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان سے پہلی پوزیشن چھن گئی
بدھ 21 فروری 2018 15:40
(جاری ہے)
بدھ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے فائنل کے بعد تازہ ترین ٹیم رینکنگ جاری کر دی جس کے تحت آسٹریلوی ٹیم نے پہلی مرتبہ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا، کینگروز نے ساتویں پوزیشن کے ساتھ سہ ملکی سیریز شروع کی تھی، سیریز میں مسلسل پانچ میچز جیتنے کے بعد آسٹریلیا نے ٹاپ پوزیشن حاصل کی، آسٹریلیا اور پاکستان کے ریٹنگ پوائنٹس برابر ہیں تاہم فریکشن آف پوائنٹس کی بناء پر آسٹریلیا نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا، بھارت تیسرے نمبر پر موجود ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.