لکس اسٹائل ایوارڈ ; جاوید شیخ کی ماہرہ خان کے گال چومنے کی کوشش، تنقید کا نشانہ بن گئے
بدھ 21 فروری 2018 18:04
(جاری ہے)
ماہرہ خان اسٹیج پر اپنا ایوارڈ وصول کرنے آئیں تو اسٹیج پر موجود جاوید شیخ سے بھی ملیں، جاوید شیخ نے ان کے گال چٴْومنے کی کوشش تو کی لیکن ماہرہ خان نے اپنا چہرہ دوسری طرف کرلیا۔
اس ویڈیو کو سوشل میڈیا بالخصوص ٹویٹر پر خاصی مقبولیت حاصل ہوئی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے جاوید شیخ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ ایک صارف کو تو جاوید شیخ کی اس حرکت پر خاصی حیرت ہوئی۔ایک ٹویٹر صارف نے لکھا کہ اگر آپ کا آج کا دن بٴْرا گزر رہا ہے تو ایک مرتبہ جاوید شیخ کی ماہرہ خان کے گال چٴْومنے کی کوشش کرتے ہوئے یہ ویڈیو دیکھ لیں۔ ایمن نامی صارف نے کہا کہ پہلے تو مجھے لگا شاید جاوید شیخ ماہرہ خان کا ماتھا چومنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن جب غور سے دیکھا تو۔۔ حد ہی ہو گئی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.