برائلر گوشت کی قیمت میں 2روپے فی کلو اضافہ

جمعرات 22 فروری 2018 12:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2018ء) شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں 2روپے فی کلو اضافہ دیکھا گیا ۔گز شتہ ر وز برائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سے 218روپے سے بڑھ کو 220روپے فی کلو ہو گئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت92روپے فی درجن پرمستحکم رہی۔