نواز شریف کا نام نہیں ہٹایا جاسکتا ،ْڈاکٹر رمیش کمار
تفصیلی فیصلہ آنے پر ہمیں ایک ماہ کے اندر اپیل کرنے کا حق حاصل ہے ،ْانٹرویو
جمعرات 22 فروری 2018 13:31
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ عدالت میں جج صاحبان اپنے ضمیر کو مطمئن کرتے ہوئے فیصلہ دیتے ہیں اس لیے جج صاحبان نے فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف پارٹی کے سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں ادا نہیں کر سکتے، لیکن تفصیلی فیصلہ آنے پر ہمیں ایک ماہ کے اندر اپیل کرنے کا حق حاصل ہے۔
رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ پارلیمنٹ بااختیار ہوتی ہے اور وہ کسی بھی حوالے سے قانون بنا سکتی ہے ،ْ آئین کا آرٹیکل 17 اس میں کہیں پر رکاوٹ نہیں ڈالتا البتہ آرٹیکل 203 میں یہ بات ضرور ہے کہ پارٹی سربراہ اہل ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 203 میں آرٹیکل 17 کی بنیاد پر ترمیم کی گئی اور اٴْس وقت قومی اسمبلی میں تمام سیاسی جماعتیں موجود تھیں تاہم سینیٹ میں دیگر سیاسی جماعتوں نے اس پر رخ موڑ کر عدالت کا رخ کر لیا تاہم یہ بل پاس کر دیا گیا اور اس کی بنیاد پر نواز شریف پارٹی کے سربراہ بنے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.