انشاءاللہ ایک وقت ایسا آئےگا جب پاکستان سپر لیگ مکمل طور پر پاکستا ن میں کھیلی جائےگی:شاہد آفریدی
جمعرات 22 فروری 2018 15:08
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفرید ی کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ ہمارے ملک کا برانڈ ہے اور اگر اس سے بھی قومی ٹیم کے لیے کرکٹرز نہیں نکلیں گے تو ہمیں اس کرکٹ کا کوئی فائدہ نہیں ہے ، گزشتہ سال بھی پاکستان سپر لیگ سے نکلنے والے لڑکوں شاداب خان ،فخر زمان اور حسن علی اس وقت قومی ٹیم کا حصہ ہیں اور امید ہے کہ اس سال کے ایونٹ میں بھی ہمیں کئی نوجوان کرکٹرز ملیں گے،کرکٹ شائقین میدانوں میں آئیں اور اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کریں کیوں کہ ہمیں اس کی بہت ضرورت ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں شاہد آفریدی کا مزیدکہنا تھا کہ پاکستا ن میںانٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے کوششیں ہورہی ہیں اور اسی لیے پہلے ورلڈ الیون نے پاکستان کا دورہ کیا اور اس کے بعد سر ی لنکن ٹیم بھی پاکستان آئی جبکہ مارچ میں ویسٹ انڈیز نے بھی پاکستان کا دورہ کرنا ہے،اب ایونٹ کے ناک آﺅٹ میچز اور فائنل لاہور اورکراچی میں کھیلے جائیں گے اور انشا ءاللہ ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب پوری پی ایس ایل بھی پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.