پاکستان میں سیاحت کی صنعت کو فروغ دیکر روزگار کے مواقعوںمیں اضافہ کیا جاسکتا ہے،ملک طاہر جاوید
جمعرات 22 فروری 2018 20:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت اور نجی شعبے کو مل کر سیاحت کی صنعت کی پوٹیشنل کو عالمی سطح پر اُجاگر کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے چاہئیں جس سے نہ صرف غیر ملکی سیاح پاکستان آئیں گے بلکہ ملک کی بہترین ساکھ بھی اُجاگر ہوگی۔
لاہور چیمبر کے صدر نے کہا کہ نے کہا کہ ماضی میں ٹورازم سیکٹر بُری طرح نظر انداز ہوتا رہا ہے جس کی وجہ سے اس کی پوٹینشل سے خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھایا جاسکالیکن اب صورتحال مختلف ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری گلگت بلتستان کے کلچر اور سیاحت کی پوٹینشل سے متعلق ایونٹس منعقد کروانے کے لیے ہر ممکن تعاون کرنے کو تیار ہے۔ گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت فدا خان نے کہا کہ یہ سی پیک کا گیٹ وے ہے جس نے اس کی اہمیت دوچند کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاروں کو گلگت بلتستان کے سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.