نواز شریف تو عمران کی شادیوں سے بھی زیادہ مرتبہ نا اہل ہو گئے،امریکی کامیڈین جیریمی میکلن
سید فاخر عباس جمعرات 22 فروری 2018 19:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شپریم کورٹ نے ایک کیس کو نمٹاتے ہوئے فیصلہ دیا جس میں نواز شریف کو وزارت اعظمیٰ کے بعد پارٹی صدارت سے نا اہل کر دیا۔
اس کے بعد اس فیصلے پر مختلف حلقوں کی جانب سے مختلف تبصرے سامنے آ رہے ہیں۔ملکی تبصرہ نگاروں کے بعد نواز شریف کی نااہلی پر امریکی کامیڈین جیریمی میکلن بھی میدان میں آ گئے ۔امریکی کامیڈین جیریمی میکلن نے اپنے جذبات کا اظہار ٹوئیٹر پر کیا۔جیریمی میکلن نے کہا کہ نواز شریف تو عمران کی شادیوں سے بھی زیادہ مرتبہ نا اہل ہو گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.