ملک کے حالات ایسے ہیں کہ معاشرے میں غیریقینی کی صورتحال پھیلی ہے میں مثبت کردار ادا کرنا چاہتا ہوں‘بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جوہر طبقے کیلئے آواز اٹھاتی آئی ہے ، پارٹی کا ساتھ دینے پر رہنمائوں ، کارکنوں کا شکر یہ اداکرتا ہوں ‘ہولوگرام کے ذریعے گرین ٹائون میں کارکنوں سے خطاب
جمعرات 22 فروری 2018 22:23
(جاری ہے)
آج بھی کارکن اسی لازوال جذبے سے میرے شانہ بشانہ کھڑے ہیں جیسے نانا اور میری ماں کے ساتھ کھڑے تھے ۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ آج ملک کے حالات اس نہج پر ہیں کہ معاشرے میں غیریقینی کی صورتحال پھیلی ہوئی ہے اور میں بطور نوجوان اور چیئرمین پی پی اس نازک صورتحال میں مثبت کردار ادا کرنا چاہتا ہوں۔
لوگوں کو حالات سے آگاہ کرنے کیلئے شہری دیہی عوام سے موثر رابطہ ضروری ہے اس لئے سب کو ممبرشپ مہم میں شمولیت کی دعوت دیتا آئیں میرا ساتھ دیںاور میں کوشش کروں گا کہ آپ کی امید پر پورا اتر وں ۔ا نہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے جوہر طبقے کیلئے آواز اٹھاتی آئی ہے اور پیپلزپارٹی کا ساتھ دینے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی، بجٹ میں وزیرِاعظم ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا
-
بھارتی انتخابات تیسرے مرحلے میں داخل:بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے 93 حلقوں میں پولنگ جاری ہے
-
جسٹس محسن اختر کیانی کا سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز جاری
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملے کی تحقیقات بند
-
چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیاہے،رانا ثناءاللہ
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.