این ایف سی ایواڈ کامعاملہ مارچ کے اوائل میں ہونیوالی میٹنگ میں طے کرلیا جائیگا، وزیر مملکت خزانہ رانا محمد افضل خان
افغانستان کی بگرام جیل میں قید 200پاکستانی قیدیوں سے ملاقات کی جازت نہیں دی جارہی،حکومتی لیول پر ان قیدیوں کی رہائی کیلئے کام کیا جارہا ہے ، افغان حکومت کی طرف سے مطلوبہ تعاون حاصل نہیں ہوا،سینٹ میں توجہ مبذول کرائو نوٹس کا جواب
جمعرات 22 فروری 2018 22:38
(جاری ہے)
وزیر مملکت خزانہ نے اس موقع پر رد عمل میں کہا کہ نیشنل فنانس کمیشن این ایف سی ایوارڈ کا تعین کرتی ہے۔
جس میں صوبوں سمیت وفاقی کی نمائندگی ہوتی ہے۔ 2وجوہات کی وجہ سے ہر ایوارڈ تاخیر کا شکار ہوا ہے۔ جن میں پہلا سیکیورٹی فنڈہے۔ وفاق دہشت گردی سے نمنٹنے کیلئے سیکورٹی فنڈز پر اصرار کررہی ہے۔ بلوچستان کو دیگر صوبوں کے مقابلے میں ترجیحات پر فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔ دنیا بھر بالخصوص ہمارے پڑوس میں یہ پریکٹس ہو ہی ہے کہ ایک مخصوص دورانیہ تک این ایف سی کو منجمندکرلیا جاتا ہے تاکہ ہر سال فنڈنگ پر تکرار نہ ہو۔ وزیر مملکت خزانہ نے اس موقع پر یہ بھی بتایا کہ افغانستان کی بگرام جیل میں قید 200پاکستانی قیدیوں سے ملاقات کی جازت نہیں دی جارہی۔ حکومتی لیول پر ان قیدیوں کی رہائی کیلئے کام کیا جارہا ہے ۔ کابل میں موجود پاکستانی سفارتخانہ اس حوالے سے سرگرم کردارادا کررہا ہے ۔ تاہم تاحال افغان حکومت کی طرف سے مطلوبہ تعاون حاصل نہیں ہوا ۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.