کوئٹہ،کیسکوسٹی ڈویژن کی نادہندگان کے خلاف کارروائی ،عدم ادائیگی پرنادہندہ سرکاری محکموں،واٹرسپلائی اوراسٹریٹ لائٹس کنکشنز منقطع
جمعہ 23 فروری 2018 17:03
(جاری ہے)
کیسکوٹیموںنے عدم ادائیگی پر گورنمنٹ سنڈیمن ہائی سکول، سپیشل ہائی سکول، یٹ روڈپرائمری سکول، شاہ و کشا روڈمحکمہ ایجوکیشن کے برقی کنکشنز جبکہ سریاب روڈ،شارع لیاقت بازار، مسجدروڈ،میکانگی روڈ، سیٹلائٹ ٹائون اورپشتون آبادکے علاقوںسے اسٹریٹ لائٹس کے کنکشنزبھی منقطع کردئیے ۔
علاوہ ازیں نادہندگان کے خلاف کارروائی کے دوران متعددگھریلواورکمرشل صارفین کے کنکشنز بھی عدم ادائیگی پر منقطع کردئیے گئے ۔ کیسکونے تمام نادہندہ صارفین کو متنبہ کیاہے کہوہ پہلی فرصت میں اپنے ذمہ بجلی کے واجبات کی ادائیگی کو یقینی بنائیں بصورت دیگر کیسکوکی ٹیمیں مختلف علاقوںمیں ناہندگان کے برقی کنکشن بلاتفریق منقطع کررہی ہیں اورمکمل رقوم کی وصولی تک نادہندہ صارف کے کنکشنز دوبارہ نہیں لگائے جائیں گے۔ نادہندہ صارف کے کنکشنز منقطع ہونے پر کیسکو کسی نقصان یازحمت پر ذمہ دارنہیں ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.