امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضٖافہ

ہفتہ 24 فروری 2018 11:40

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضٖافہ ہوا جس کی وجہ لیبیا کی پیداوار میں کمی اور سعودی عرب کا اوپیک کی تخفیف پیداوار پالیسی پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 69 سینٹ (1 فیصد) بڑھ کر 67.08 ڈالرفی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 73 سینٹ (1.2 فیصد) اضافے کے بعد 63.50 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :