پی ایس ایل نے پاک ، بھارت کرکٹ شائقین کو بھی اکٹھا کردیا
ہفتہ 24 فروری 2018 13:35
(جاری ہے)
پاکستان سپر لیگ میں جمعے کے روز کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین میچ کے دوران جہاں دونو ں ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں موجود تھے وہیں بھارت سے آیا ایک جوڑ ا بھی بھرپور طریقے سے میچ سے لطف اندوز ہورہا تھا ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جوڑے کا کہنا تھا کہ وہ بھارت سے صرف شاہد آفریدی کو سپورٹ کرنے کیلئے دبئی آئے ہیں ،وہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیل کے میدان میں ہونے والی جنگ سے قطع نظر صرف کرکٹ کو سپورٹ کرنے کیلئے میدان میں موجود ہیں ۔ اس موقع پر جوڑے نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.