قومی ہاکی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
اتوار 25 فروری 2018 15:20
(جاری ہے)
ان ایونٹس میں کامن ویلتھ گیمز، چیمپئنز ٹرافی، ایشین ٹرافی، ایشین گیمز اور ورلڈ کپ شامل ہیں۔
ایشین گیمز ایک طرح سے اولمپک گیمز تک رسائی کا ذریعہ بھی بنے گی۔ ایونٹ کا چیمپئن ہونے کی صورت میں قومی ٹیم براہ راست میگا ایونٹ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوجائے گی۔ادھر سیکریٹری پی ایچ ایف شہباز احمد سینئر کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس کا نیا چیف کوچ غیر ملکی ہی ہوگا۔ نجی چینل سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ رواں سال پاکستان ٹیم کے لیے خاصا اہم ہے۔ قومی ٹیم کے 5 بڑے عالمی ایونٹس میں اچھی کارکردگی کے حصول کے لیے بھر پور اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ شہباز احمد سینئر نے کہا کہ کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیم کا کیمپ یکم مارچ سے کراچی میں شروع ہوگا جس میں ماہر کوچز کی نگرانی میں کھلاڑیوں کی خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.