وفاقی بجٹ میں ایف بی آر کاسالانہ میزانیاتی ہدف 58ہزارارب روپے کئے جانے کاامکان
میاں محمد ندیم پیر 26 فروری 2018 10:39
(جاری ہے)
رواں مالی سال 2017-18ءکیلئے ایف بی
آر کا سالانہ میزانیاتی ہدف 4013ارب روپے کا ہے‘ جسے حاصل کرنے کیلئے ایف
بی آر نے ابھی سے ہنگامی اقدامات لینا شروع کر دیئے ہیں۔ان میں سے ایک
ہنگامی قدم ہفتے کے روز ملک بھرمیں ان لینڈ ریونیو اورکسٹم کے دفاتر کھلے
رکھ کر کیا گیا، آئی آر اور کسٹم کے دفاتر وفاقی بجٹ کے اعلان کے دن تک ہر
ہفتے کے روز کھلے رکھے جائیں گے۔
مزید اہم خبریں
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.