کراچی، میگا منصوبی3ماہ میں مکمل ہونے کا امکان
ڈرگ روڈاسٹیشن کے سامنے فلائی اوور کی چھت اور ٹیپوسلطان روڈ از سر نو کارپٹنگ کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیئے جائیں گے
پیر 26 فروری 2018 14:40
(جاری ہے)
سن سیٹ بلیوارڈ پر فلائی اوور کے کالم اور ٹرانزم بن چکے ہیں البتہ سب میرن چورنگی انڈرپاس جو دسمبر 2016 میں شروع ہوا تھا یہ رواں سال بھی مکمل ہوتا دکھائی نہیں دے رہا اس کے ایک ٹریک کا انڈرپاس مکمل ہوگیا ہے جبکہ دوسریپرکام جاری ہے۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت سندھ کے کراچی میں شروع کردہ تمام کام رواں سال مکمل ہوجائیں گے لیکن سب میرین انڈرپاس باقی رہ جائیگا ٹیپوسلطان روڈ پر فلائی اوور کی تعمیر بھی تیزی سے جاری ہے۔سن 2018 انتخابات کا سال ہونے کے باعث حکومت سندھ ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کے لیے کوشاں ہیں ۔ترقیاتی منصوبے حکومت کے لیے ایک امتحان بھی ہے اگر یہ بروقت مکمل ہوگئے تو آنے والوں کے لیے ایک اچھی مثال ہو گی۔کراچی میں اس وقت ایک سیاسی خلا ہے شہریوں پر اپنا اچھا تاثرچھوڑنے والی سیاسی جماعت آئندہ فائدہ اٹھاسکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
کویتی وزارت اوقاف کا فوت ہوجانے والے کا موبائل فون کھولنے کے لیے فنگرپرنٹ کے استعمال پر پابندی کا فتوی جاری کردیا
-
پراسرار اور حیران کن طور پر طاقتور چیٹ بوٹ مختصر وقت کے لیے انٹرنیٹ پرنظرآنے کے بعد غائب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے نائجر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
-
یمنی حوثی گروپ نے بحیرہ روم تک بحری جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے کے کا ااعلان کردیا
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.