ترکی کا شامی علاقے مشرقی غوطہ میں جاری دمشق حکومت کی کارروائی پر شدید احتجاج
باغیوں کے زیر قبضہ علاقے میں قتل عام کا سلسلہ بند اور وہاں موجود افراد کو فوری طور پر امداد فراہم کی جائے،طیب اردگان
پیر 26 فروری 2018 16:20
(جاری ہے)
دوسری جانب فائر بندی کی قرار داد پر اتفاق رائے کے باوجود ایران نے کہا ہے کہ دمشق کے اطراف میں دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رہے گا۔
خیال رہے کہ مشرقی غوطہ میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بمباری کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت تقریبا 500 سے زائد عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔مشرقی غوطہ میں اتوار 18 فروری سے شامی فوج نے بمباری کا آغاز کیا تھا اور اقوام متحدہ نے فوری طور پر بمباری روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔خیال رہے کہ غوطہ پر 2013 میں باغیوں نے قبضہ کیا تھا اور اس وقت سے حکومتی فورسز فضائی بمباریاں کرتی رہتی ہے تاہم بمباری کا حالیہ سلسلہ انتہائی خطرناک تھا۔ممکنہ طور پر شامی فوج غوطہ کو باغیوں سے آزاد کرانے کے لیے زمینی آپریشن کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اس لیے پہلے فضائی کارروائی کے ذریعے راہ ہموار کی جارہی ہے۔غوطہ باغیوں کے زیر قبضہ اہم علاقوں میں سے ایک ہے تاہم یہ چاروں طرف سے ان علاقوں سے گھرا ہوا ہے جو حکومتی کنٹرول میں ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.