احسن اقبال پر جوتا پھینکے جانے کا واقعہ، تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت
محمد علی پیر 26 فروری 2018 21:47
(جاری ہے)
تاہم بعد ازاں احسن اقبال کے حکم پر جوتا پھینکنے والے شخص کو رہا بھی کر دیا گیا تھا۔ اس حوالے سے اب تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ علی محمد خان کی جانب سے اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ علی محمد خان کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن یوں کسی کی بے عزتی نہیں کی جانی چاہیئے۔ اگر کوئی جرم ثابت ہو تو بے شک اسے سزا دیں تاہم ایسا طرز عمل درست نہیں۔ ہمارا مذہب، ہماری تہذیب ایسی باتوں کی اجازت نہیں دیتے۔ یہ کوئی مناسب روایت نہیں ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.