پنجاب کے محکمہ صحت کا شرمناک کارنامہ؛ مریضوں کو مردوں کے ساتھ لٹا کر علاج کیا جانے لگا
سید فاخر عباس بدھ 28 فروری 2018 20:54
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت اکثر و بیشتر صحت کے شعبے میں اپنی حکومت کے گن گاتے نہیں تھکتی اور اپنی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے زمین و آسمان کے قلابے ملانے لگتی ہے مگر گاہے بگاہے ایسے واقعات منظر عام پر آتے رہتے ہیں جو حکومتی دعووں کی قلعی کھول دیتے ہیں اور پنجاب کے محکمہ صحت کا شرمناک کارنامہ منظر عام پر آ گیا۔
اشرف نامی مریض کو اپینڈکس کی درد ہونے پر طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال گوجرانوالہ لایا گیا جہاں ہسپتال کے عملے نے معمر مریض کو چیک اپ کیلئے ڈیڈ باڈی کے ساتھ لٹا دیا۔کچھ لمحے مردے کے ساتھ لیٹے رہنے والے اشرف کے اوسان خطا ہو گئے ۔اشرف اپنی تکلیف بھول کر دوسرے بیڈ پر شفٹ کرنے کیلئے انتظامیہ کی منتیں کرنے لگا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.