خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف قانون کے تحت سرکاری ملازم نوکری سے فارغ
محکمہ بہبود آبادی کے جونئیر کلرک فاروق نے 2 ساتھی خاتون ملازمین کو جنسی طور پر ہراساں کیا تھا ،ْرپورٹ
جمعہ 2 مارچ 2018 17:20
(جاری ہے)
رپورٹ میں متاثرہ خواتین کے حوالے سے بتایا گیا کہ فیملی ہیلتھ کلینک کی دو خاتون ملازمین نے واقعے کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ میں درخواست دی تھی۔
درخواست میں متاثرہ خواتین نے الزام لگایا تھا کہ فاروق صدیق انہیں جنسی طور ہراساں کررہا ہے جس کے بعد الزامات کی تحقیقات کے لیے ڈاکٹروں پر مشتمل تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی۔بعد ازاں کمیٹی کی سفارشات پر ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن نے جونئیر کلرک فاروق صدیق کو ملازمت سے فارغ کردیا۔خیال رہے کہ 2010 میں خواتین کو ملازمت کے دوران ہراساں کیے جانے کے خلاف تحفظ ایکٹ نافذ کیا گیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.