وزیرداخلہ پروفیسر احسن اقبال کی ویزا کے حصول کے نظام کو مزید کارگر بنانے کی ہدایت
جمعہ 2 مارچ 2018 20:40
(جاری ہے)
اجلاس میں ٹور آپریٹرز، صنعت کار طبقے اور تعلیم کے شعبہ سے منسلک افراد نے شرکت کی جبکہ اجلاس کے دوران بیرون ملک صنعت کاروں، سیاحوں اور طالب علموں کو ویزا کے حصول سے متعلق امور زیر بحث آئے۔
2006 کے بعد اس نوعیت کا پہلا اجلاس تھا جو وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی ہدایت پر منعقد ہوا۔وزیر داخلہ نے کہاکہ پاکستان میں سیاحت کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔کسی بھی ملک کی اقتصادی ترقی کا انحصار تجارت، سیاحت اور تعلیم پر ہے۔انہوں نے ویزا کے حصول کے نظام کو آن لائن اور طریقے کو مزید کارگر بنانے کی ہدایت کی۔اس ضمن میں وزیر داخلہ نے ای ویزا اور کمپیوٹرائزڈ ٹریکنگ سسٹم متعارف کرانے اور تعلیم ، سیاحت، تجارت اور ڈپلومیٹک ویزا کیٹیگریز بنانے کی بھی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.