پی ایس ایل دن بدن بہتری کی طرف گامزن ہے، تمیم اقبال
میری خوش نصیبی ہے کہ پی ایس ایل کے تینوں ایڈیشنز میںشرکت کی جس سے مجھے اچھا تجربہ حاصل ہوا، اس معیارکی لیگزمیں شرکت کرنے سے کھیل میں نکھار اور بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے،بنگلادیشی اسٹار اوپنر
ہفتہ 3 مارچ 2018 17:48
(جاری ہے)
لیفٹ ہینڈ اوپنر تمیم اقبال کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز ہماری ٹیم پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو شکست دی، اس میچ میں کپتان ڈیرن سیمی نے فتح گر اننگز کھیل کر میچ کا نقشہ فتح کی صورت تبدیل کرلیا، ٹیم کی پرفارمنس کو مدنظر رکھتے ہوئے مجھے امید ہے کہ ہم کراچی میں شیڈول ایونٹ کے فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
28 سالہ بنگلادیشی اوپنر کا کہنا تھا کہ یہ میری خوش نصیبی ہے کہ میں نے ایونٹ کے پہلے، دوسرے ایڈیشن میں بھی شرکت کی، جس سے مجھے اچھا تجربہ حاصل ہوا، اس معیارکی لیگزمیں شرکت کرنے سے کھیل میں نکھار اور بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔تمیم اقبال کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کا تیسرا ایڈیشن ہر لحاظ سے شاندار اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں نمایاں ترین ہے، پلیئرز کی زبردست پرفارمنس نے ایونٹ کو شائقین کے لیے مزید پرکشش بنادیا ہے۔ پشاور زلمی ایک زبردست فرنچائز ہے جس کا میں حصہ ہوں مجھے اس کا حصہ بننے پر فخر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیارہے، احسن اقبال
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.