ملک میں اگلے عام انتخابات بروقت ہوں گے ، لوگ ان جماعتوں کو ووٹ ڈالیں گے جنہوں نے ترقیاتی کام کیے ہیں،حمزہ شہباز
ہفتہ 3 مارچ 2018 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد جمہوری ادوار کے دوران شروع کیے گئے ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بہت اہم کامیابیاں بھی حاصل کی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کی سیاست کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ الزامات اور دھرنوں کی سیاست مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ انہوں نے مذید کہا کہ لوگ اب ان جماعتوں کے رہنمائوں کو ووٹ دیں گے جنہوں نے عوام کے لیے کچھ کر کے دکھایا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.